Everyone has his rights to enjoy life and if I can help than money doesn't matter
تمہیں ملنا تھا کچھ دیر کے بعد
ہمیں چلنا تھا کچھ دیر کے بعد
ابھی! شعلے کہاں تھے محبت کے
ہمیں مچلنا تھا کچھ دیر کے بعد
رواں ہوتے ہم بعد از کارواں ہاۓ
ہمیں نکلنا تھا کچھ دیر کے بعد
گرنے ہی دیتے کیوں تھاما تم نے
ہمیں سنبھلنا تھا کچھ دیر کے بعد
کیوں بجھا شمس ہاۓ اتنا جلدی
ہمیں ڈھلنا تھا کچھ دیر کے بعد