I can write Urdu language perfectly and done my job on time.
ظلم کیا سبط پیمبر پہ تو کیوں کر
فرمان پہنچا نہیں کیا حسین کا ہوں
پانی فرات کا مجھے تو پانی پانی کر گیا
کیا زمزم نے مگر تو میں حسین کا ہوں
سوال بروز حشر جو رونق سے کویٗ کو گا
کیے گا فقط حسین حسین حسین کا ہوں۔
نقلم و شاعر
رونق علی سید
۰۳۳۴۰۵۵۰۶۶۸
والسلام