Digital Marketer | Web Developer | SEO & Content Expert
السلام علیکم! میرا نام جاوید خان ہے۔ میں ایک پروفیشنل فری لانسر ہوں اور Digital Marketing, Web Development اور Content Writing میں مہارت رکھتا ہوں۔
میں 5 سال سے کلائنٹس کے لیے آن لائن کام کر رہا ہوں۔ میری خدمات میں SEO, Google Ads, Facebook اور Instagram Marketing, WordPress ویب سائٹ، E-commerce Store، Landing Page اور Article Writing شامل ہیں۔
میں ہر پروجیکٹ کو پلاننگ سے شروع کرتا ہوں۔ میرا مقصد آپ کی ویب سائٹ کو گوگل پر رینک کروانا اور آپ کے بزنس کی سیل بڑھانا ہے۔
میری خوبی وقت کی پابندی اور کوالٹی ورک ہے۔ میں ڈیڈ لائن سے پہلے کام ڈیلیور کرتا ہوں۔ کلائنٹ سے صاف بات چیت کرتا ہوں اور فیڈ بیک کو اہمیت دیتا ہوں۔
اگر آپ کو فاسٹ ویب سائٹ چاہیے، SEO کروانا ہے، یا Ads چلا کر کسٹمر لانے ہیں تو میں مدد کر سکتا ہوں۔ میں ہر بزنس کے لیے الگ پلان بناتا ہوں۔
میں لانگ ٹرم کلائنٹس کے ساتھ کام کرنا پسند کرتا ہوں۔ آئیے مل کر آپ کے آئیڈیا کو کامیاب بناتے ہیں۔ مجھے میسج کریں۔ شکریہ!
Work Terms
Certified Digital Marketer with 5+ years experience. 100% Client satisfaction guaranteed.